لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں8اکتوبر 1952ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی
آج کا دن تاریخ میں8اکتوبر1950خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں8اکتوبر1948امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا
آج کا دن تاریخ میں8اکتوبر1929محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں8اکتوبر1866شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی