مسلم لیگ (ن) پاکستان و آزاد کشمیر کی مقبول ترین جماعت ہے راجہ زری خان

Published on October 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

کھوئی رٹہ (یو این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ زری خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان و آزاد کشمیر کی مقبول ترین جماعت ہے مشکل دور ہر جماعت پر آتے ہیں مشکل وقت کا مقابلہ کریں گے پاکستان و آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی مسلم لےگ (ن) کی مرہون منت ہے تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے جس طرح ملک کا بیڑہ غرق کیا اور مہنگائی کا طوفان برپا کر کے غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھےن لیا اس کی بدترین مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی ان خیالات اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ زری خان نے اپنے اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) تعمیر و ترقی کا جھال بچھایا انشاءاللہ آمدہ الیکشن میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پربھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائیں گے اور تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes