آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر

Published on October 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر 1956 خلائی جہاز چیلنجر کی کیتھرین سُلیون فضا میں چلنے والی پہلی امریکی خلاباز بنیں
آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر1947برازیل اور چلی نے روس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے
آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر1942بھارتی فلموں کے مشہور اداکار امیتابھ بچن الہٰ باد، اتر پردیش میں ایک ہندو کایستھا گھرانے میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر1939ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا جس میں انہیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11اکتوبر1868تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题