اوکاڑہ تھانہ بنگلہ گوگیرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Published on October 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)تھانہ گوگیرہ پولیس کی ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چالوبھٹی اور تیس لیٹر شراب برآمد ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ نے ملزمان محمد لطیف اورعبدالغفار گرفتار کر کے کرکےمقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog