ناصر مختار راجپوت نے ڈی۔آئی۔جی۔ پولیس مکران کا چارچ سنبھال لیا

Published on October 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) ڈائریکٹر جنرل انسداد دہشت گردی فورس کوئٹہ ناصر مختار راجپوت نے گوادر پر ڈی۔آئی۔جی۔ پولیس مکران کا چارچ سنبھال لیا ہے۔آئی۔جی۔پولیس بلوچستان نےچند روز قبل ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ناصر مختار راجپوت کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 28 ویں کامن سے ہے۔ڈی۔آئی ۔جی ناصر مختار راجپوت کے پاس چیف سیکورٹی آفیسر گوادر پورٹ کا اضافی چارج بھی موجود ہے۔مکران رینج میں گوادر،پنجگور اور تربت کے اضلاع بھی شامل ہیں۔ناصر مختار راجپوت ڈی۔آئی۔جی مکران ڈاکٹڑ عائشہ سعید ڈائریکٹڑ جنرل پبلک لائبریریز پنجاب کے خاوند ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes