پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سب سے آخرمیں جلسہ گاہ پہنچے

Published on October 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

گوجرانوالہ(یواین پی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سب سے آخر میں پنڈال میں پہنچے ۔پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ میں منعقدہ جلسے میں شرکت کیلئے اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنما وقفے وقفے سے جلسہ گاہ پہنچتے رہے۔ مرکزی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز پہلے اسٹیج پر پہنچیں اور وہاں موجود تمام رہنمائوں کی نشستوں پر جا کر ان سے ملیں،اس کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جلسہ گاہ پہنچے جبکہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سب سے آخرمیںجلسہ گاہ پہنچے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes