آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر

Published on October 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر2007 بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں 2 خودکش دھماکے ہوئے جس میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر1979 جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی
آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر1918 برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر1892 پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئیشکاگو سے نیویارک
آج کا دن تاریخ میں18اکتوبر1878 ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes