تیسرا سید ظہور شاہ ہاشمی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جی پی اے ملابند کی 7 زنزسے برتری

Published on March 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,029)      No Comments

\"crr\"
گوادر(یواین پی )پاکستان نیوی پی این ایس اکرم گوادر کے زیر اہتمام تیسرا سید ظہور شاہ ہاشمی میموریل نا ک آ وٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کوہ باتیل پر نیوی گروانڈ میں کھلا گیا پاکستان نیوی پی این ایس اکرم کموسیٹ گواد ر کے کموڈور نغمان نے 20فروری 2014کو ٹورنامنٹ کاباقدعدہ افتتاح کیا تھا ٹورنامنٹ میں 40 ٹیموں نے حصہ لیا پاکستان نیوی گوادر اور جیونی کی5ٹیموں کے علاوہ ڈسٹرکٹ گوادر کے 35ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میچ جی پی اے مُلا بند اور اکرم شاھین کے درمیان کھیلا گیا جی پی اے مُلا بند نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی 12 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز کا ہدف دیا اکرم شاھین نے 7وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے فائنل میچ کے مہمان خصوصی گوادر پورٹ اتھارٹی کے چےئرمین دوستین خان جمالدینی نے ونر اور رنز ٹیموں میں ا نعامات تقسیم کیے گوادر پورٹ کے چیرمین دوستین خان جمالدینی نے ونر ٹیم کو 5000 ہزار نقد روپے نقد انعام بھی دیا فائنل میچ کے دیگر مہمانوں میں ڈی آئی جی،مکران معظم جہاں انصاری، فرنیٹر کور 88ونگ کے کمانڈر ر یاض احمد تارڈ،پاکستان آرمی کے کرنل منیراحمد بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy