رائیونڈ( یواین پی)بحریہ ٹائون میں پراپرٹی کا کام کرنے والے دونوجوان ٹک ٹاک کے شوقین گولی لگنے سے ایک جان سے گیا دوسرا ہسپتال پہنچ گیا بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹائون میں مسٹر دائود اور مسٹر عبدالرحمان پراپر ٹی کاکام اور گذشتہ روز دفتر میں ٹک ٹاک کے شوقین ویڈیو بنانے کے دوران گولی آنکھ میں لگنے سے دا ئود موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ عبد الر حمان شدید زخمی ہونے پر ہسپتال منتقل ٹک ٹاک کے شوق نے ہنستے مسکراتے گھروں کو ماتم کدہ بنادیا غلط شوق نے والدین کو بے سہارہ کردیا،مقامی پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیئے ہیں جلد کسی نتیجہ پر پہنچ جائیں گے