معروف بھارتی اداکارہ وگلو کارہ جنیوا رائے کی سالگرہ تقریب

Published on November 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

کولکتہ (یواین پی)معروف بھارتی اداکارہ اور گلو کارہ جنیوا رائے نے گذشتہ روز اپنی سالگرہ منائی سالگرہ کی تقریب میں بہت سے دوستوں ، رشتے داروں اور پرستاروں نے شرکت کی۔ بہت سوں نے تحائف دیئے اور جنیوا رائے نے طرح طرح کے کھانے اور پکوان تیار کروائے جس سے ہر ایک نے مزے اُ ڑائے اس موقع پر مہمان گلو کاروں نے اپنی اپنی آواز کے جادو جگائے جنیوا رائے نے بھی گلو کاری کے ذریعے اپنے مہمانوں کو خوب خوش کیا اور اس تقریب کو اپنی آواز سے چار چاند لگائے اس موقع پر بعض دوستوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا جنیوا رائے نے آخر میں تقریب کے شر کاءکا شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes