اپوزیشن گورننس کی کمزوریاں اجاگر کرکے قوم کی خدمت کر سکتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Published on November 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن گورننس کی کمزوریاں اجاگر کرکے قوم کی خدمت کر سکتی ہے۔جام کمال نے اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن سے متعلق لکھا کہ اپوزیشن گورننس کی کمزوریاں اجاگر کرکے قوم کی خدمت کرسکتی ہے اس ضمن میں اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں میں فعال کردار ادا کرے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے یہ بھی لکھا کہ اپوزیشن قانون سازی سے متعلق حکومت کو تجاویز پیش کرے کیوں کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بہتر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy