لاہور(یواین پی)احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی ،جج امجد نذیر چودھری رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کریں گے۔میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت پہنچا دیا گیا،شہباز شریف کو عدالت نے حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔