پولیس افسران شہریوں کو جلد انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں طارق عباس قریشی

Published on November 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے ڈی پی او آفس کا دورہ اور ریکارڈ چیک کیا
اوکاڑہ۔( یو این پی ) آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے ڈی پی او آفس کی مختلف برانچوں کا ریکارڈ چیک کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیاآر پی او نے ڈی ایس پی سٹی سرکل کے دفتر کا معائنہ کیا اور ریکارڈ چیک کیا شہریوں اور سائیلین کو مہیا کی جانے والی سہولیات پر آر پی او طارق عباس قریشی کا اظہار اطمینان۔ انہوں نے کہا کہ پولیس افسران شہریوں کو جلد انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔ اور سائلین سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں۔ بار ایسوسی ایشنز اور میڈیا ممبران کے تعاون سے عوام دوست پالسینگ ممکن ہو سکتی ہے۔ تمام پولیس افسران کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy