اوکاڑہ(یواین پی ) رینالہ خورد کے نواحی بستی لعل شاہ میں واقع گھر میں آگ لگ گئی گھر والوں کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیںریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا