ایرانی روحانی پیشوا خامنہ ای کے انتقال کی خبریں جعلی قرار

Published on December 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

تہران: (یواین پی) ایران نے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔فارس نیوز ایجنسی کے توسط سے ایک خبر جاری ہوئی ہے جس میں خامنہ آئی کے دفتری اہلکار مہدی فضائلی نے اپنی ٹویٹ میں وفات کی خبر کو غیر مصدقہ قرار دیا ہےایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ آئی کی وفات سے متعلق ایک خبر گردش کر رہی ہے ۔روسی اخبار اسپوتنک کے فارس نیوز ایجنسی کے توسط سے ایک خبر جاری کی ہے جس میں خامنہ ای کے دفتری اہلکار مہدی فضائلی نے اپنی ٹویٹ میں وفات کی خبر کو غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ ایک ٹویٹ میں بتایا گیا تھا کہ علی خامنہ ای کی طبیعت بگڑ چکی ہے اور انہوں نے اپنے صاحب زادے کو یہ ذمے داری سونپی ہے جبکہ بعض مقامات پر ان کی وفات سے متعلق خبریں بھی گردش کر رہی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes