فیصل آباد روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق

Published on December 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)فیصل آباد روڈ ماڑی پتن پل کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔اوکاڑہ: ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو آر ایچ سی بنگلہ گوگیرہ منتقل کر دیا۔ جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد ابرار ولد مصطفیٰ (30 سال) کے نام ہوئی ہے جو کہ 392 گ بے ضلع فیصل آباد کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes