ریما خان ،سارہ لورین کافردوس بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس

Published on December 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

لاہور (یواین پی) اداکارہ ریما خان اور سارہ لورین نے فردوس بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک قیمتی اثاثہ تھیں۔ان کی کمی کو فلم انڈسٹری میں ہمیشہ محسوس کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک لیجنڈ تھیں اور انہوں نے اپنی محنت سے ایسا مقام حاصل کیا جسے ان کے جانے کے بعد بھی کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy