نمونیہ پہ قابو پانے کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on March 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

8
چترال(یواین پی ) چترال کے بالائی علاقے تورکہو کے وادی کھوت میں نمونیا کی وباء پر قابو پا لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں علاقے میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر رہی ہیں اور اس حوالے سے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا ہے جس میں ڈاکٹر فیاض علی ، ڈاکٹر شبیر احمد اور آغا خان ہیلتھ سروس کے ڈاکٹروں نے حصہ لیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں پانچ سو تیس مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy