آج کا دن تاریخ میں26دسمبر

Published on December 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں26دسمبر 2004انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں ساحلی طوفان اور سونامی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر2003 ایران کے شہر بام میں زلزلے سے دس ہزار شہری جا ں بحق ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1994 اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر اسلام آباد میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1933 ایف ایم ریڈیو پیٹنٹ کروایاگیا
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1925 کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1893 چینی کمیونسٹ رہنما ماؤزے تنگ کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1782 ٹیپو سلطان اپنے والد حیدر علی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا
آج کا دن تاریخ میں26دسمبر1530 مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیرالدین بابر آگرہ میں انتقال کر گیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes