فلم ”کالاطوفان“آنے والے چند دنوں میں سیٹ پر لے جائیں گے ساجد علی ساجد

Published on January 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

المراد پروڈکشن میں ”کالا طوفان“ کے حوالہ سے میٹنگ ،فرحان ملک ،شاہد راجپوت کی شرکت
لاہور (یواین پی) المراد پروڈکشن میں نئے پروجیکٹ ”کالا طوفان“ کے حوالہ سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں پروڈیوسر شاہد راجپوت،فلم کے ہیرو فرحان ملک، عابد ملک ، میاں عادل ،ڈائریکٹر ساجد علی ساجد ،رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم و دیگر شامل ہوئے اس موقع پر فلم کے ڈائریکٹر ساجد علی ساجد نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجابی فلم ”کالاطوفان“آنے والے چند دنوں میں سیٹ پر لے جائیں گے عکس بندی میں دیر ہونے کی وجہ کوروناوائرس ہے بہر کیف ہم نے میٹنگ میں فیصلہ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ جلد شروع کر دی جائے گی فلم کی کاسٹ میں اداکارہ خوشبو،راشد محمود،اچھی خان،راحیلہ آغا،جہانگیر جانی ،علی چوہدری و دیگر شامل ہیں فلم کے مصنف واجد زبیری ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy