ترک وزیر اعظم نے گلے کی خرابی کے باعث انتخابی ریلیوں سے خطاب منسوخ کر دیا

Published on March 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments
4
استنبول ۔۔۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے گلے کی خرابی کے باعث انتخابی ریلیوں سے خطاب منسوخ کر دیا ہے۔ جمعہ کو ان کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم رجب طیب ارگان کئی دنوں سے مسلسل انتخابی جلسوں اور ریلیوں میں شریک ہو کر تقریریں کر رہے تھے۔ گزشتہ روز کیصری صوبہ میں ریلی سے خطاب کے دوران گلا بیٹھ گیا اور ان کی آواز متاثر ہوئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes