پاک فوج کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،اللہ وسایا چبیل

Published on January 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

لاہور (یواین پی)مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کے سینئر نائب صدر اللہ وسایا چبیل نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذ ہب نہیں ملکی سا لمیت کیلئے قر بانیاں دینے والے پاک فوج کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا پاک فوج نظر یاتی سرحدوں کی محافظ ہے کشمیری پاک فوج کی پشت پر اپنا جان ومال سب قر بان کر نے سے دریغ نہیں کریں گئے بھارت سامراج کشمیریوں کا قتل عام بند کرئے بھارت ایسی حرکتوں کو چھوڑ دے جو تباہی کا سبب بنے کشمیر ایک حقیقت ہے جس کی تقسیم کسی صورت نہیں ہو نے دیں گئے کشمیر کی مکمل آزاد کشمیر یوں کی تمنا ہے بھارتی سامراج ہٹ دھرمی چھوڑ کر کشمیری کو تقسیم کر نے کی کوشش کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو سکتی بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر چادیواری پر کشمیری عوام سراپہ احتجاج کشمیر کو کسی بھی صوریت تقسیم نہیں کرنے دیں گئے اقٍوام متحدہ فوری طور پر بھارتی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے آزاد کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام بھارتی بنیا کی غلامانہ سوچ کو کبھی پروان نہیں چڑ ھنے دیں گئے اور کشمیریوں کو جدا کر نے والی کسی بھی سازش کو برداشت نہیں کیا جائے گا اس کیلئے آگ اور خون کے دریاکو عبور کر کے حق خودرادیت حاصل کر کے رہیں گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy