آج کا دن تاریخ میں18جنوری

Published on January 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18جنوری 2005 اقوام متحدہ کے زیر انتظام قدرتی آفات سے بچاؤ کی عالمی کانفرنس جاپان میں منعقد ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1993حقوق انسانی کے علمبردار مارٹن لوتھرکنگ کی یاد میں امریکا کی تمام ریاستوں میں پہلی بار دن منایاگیا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1978ممتاز ادیب اور فلسفی پروفیسر محمد حسن عسکری کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1974اسرائیل اور مصر کے درمیان جنگی ہتھیاروں کا معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1968اگر تلہ سازش کیس میں شیخ مجیب الرحمن کو گرفتار کر لیاگیا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1960امریکا اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1955شہرہ آفاق افسانہ نگار سعادت حسن منٹو چوالیس برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1953زیر لب اور حرف آشنا کی مصنفہ اور معروف ترقی پسند شاعر جاں نثار اختر کی اہلیہ صفیہ اختر کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1919جنگ عظیم اول: پیرس امن کانفرنس کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1896امریکا میں پہلی بار ایکس رے مشین نمائش کے لئے پیش کی گئی
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1778برطانوی مہم جو ُ کیپٹن کک نے جزیرہ ہوائی کا سراغ لگایا
آج کا دن تاریخ میں18جنوری1733امریکا کے شہر بوسٹن میں پہلی بار برفانی ریچھ نمائش کے لئے پیش کیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy