اوکاڑہ(یو این پی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے تھانہ شیر گڑھ کا سرپراز وزٹ کیا دوران وزٹ انہو ں نے تھانہ کاآن لائن ریکارڈ، حوالات اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی پی ا وفیصل شہراد نے ایس ایچ اواور انچارج انویسٹی گیشن کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ آنے والے شہریوں سے خوشی اخلاقی سے پیش آئیں غریب، نادار اور مظلوموں کی دادرسی کو یقینی بنایاجائے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے اللہ کی مخلوق کی خلوص نیت سے خدمت کریں۔