اوکاڑہ۔ تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس کی بڑی کارروائی، عمرانی ڈکیت گینگ گرفتار

Published on January 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

 

اوکاڑہ(یو این پی)رینالہ کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ڈی پی او فیصل شہزاد نے نوٹس لے رکھا تھاجس پر ڈی ایس پی رینالہ سرکل چوہدری ضیاء الحق کی نگرانی میں پولیس نے بھرپور کارروائی کی پولیس نے عمران عرف عمرانی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان کی شناخت خالد،عمران اور طالب کے ناموں سے ہوئی ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہےملزمان کے قبضے سے نقدی رقم 8 عدد موبائل فونز ایک عدد آٹو رکشہ اور اسلحہ برآمدپولیس نے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ملزمان پولیس کو ڈکیتی راہزنی اور سرقہ باجبر جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes