حکومت صحافیوں کے صحافیوں کے مسائل حل کرے میاں افتخار الدین

Published on March 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

2
گوجرہ (نامہ نگار )حکومت صحافیوں کے صحافیوں کے مسائل حل کرے اور ان کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ان خیالات کا اظہار ریجنل یونین جرنلسٹس پنجاب تحصیل گوجرہ کے صدر میاں افتخار الدین اور طاہر سلیم جنرل سیکرٹری نے چوک کچا گوجرہ میں نجی ٹی وی چینل کے تحصیل سب آفس کے افتتاح کے موقع پر اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کیا اس موقع پر تنظیم کے نائب صدر عبدلرؤف نے کہا کہ آر یو جے نے ہمیشہ صحافت کے میدان میں بے پناہ قربانیاں دی اور حکومت کو بھی چائیے کی صحافیوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog