اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27جنوری2007 شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کردیا
آج کا دن تاریخ میں27جنوری1973امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں27جنوری1967ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں27جنوری1943امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا