آج کا دن تاریخ میں28جنوری

Published on January 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments


لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں28جنوری2007دنیا کی طویل العمر خاتون ایما ٹلمین جن کا تعلق امریکا سے تھا،ایک سو چودہ سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں28جنوری2003امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پرافریقہ سے یورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا
آج کا دن تاریخ میں28جنوری1955فرانس کے صدر نکولس سرکوزی پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28جنوری1942انیس سوبیالیس:جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ
آج کا دن تاریخ میں28جنوری1933چوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy