سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

Published on January 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments


سری نگر (یو این پی)سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لگایا گیا۔میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا، پاکستانی پرچم سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر لگایا گیا۔میڈیا نے بتایا کہ وادی میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی تاہم ان کی موجودگی میں ہی کشمیری نوجوانوں نے پاکستانی پرچم لگایا، اور کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy