اوکاڑہ(یو این پی) ایس ڈی پی او صدر سرکل ظفر اقبال ڈوگر کی نگرانی میں جاوید خاں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ اوکاڑہ اور راؤ محمد حسین ایس آئی/آئی ایب وی اور انکی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں امروز ملزم مسمی شاہ نواز ولد بشیر احمد قوم وٹو سکنہ 45/جی ڈی سے 2200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 22/21 مورخہ 27.01.21 بجرم 9سی/سی این ایس اے تھانہ کینٹ درج رجسٹر کیا اور ملزم مسمی اعجاز احمد ولد رحمت علی قوم کاٹھیہ سکنہ 53/3آر سے 800 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 23/21 مورخہ 27.01.21 بجرم 9بی/سی این ایس اے تھانہ کینٹ درج رجسٹر کیا۔