آج کا دن تاریخ میں30جنوری

Published on January 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30جنوری2005 انیس سو اٹھاون کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
آج کا دن تاریخ میں30جنوری2003بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانوی قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں30جنوری1989افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں30جنوری1972پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی
آج کا دن تاریخ میں30جنوری1954بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا
آج کا دن تاریخ میں30جنوری1933ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں30جنوری1922ورلڈ لاء ڈے،پہلی بار منایا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes