کاہنہ گر دو نواح اور کوٹ لکھپت روڑ اور دیگر علاقو میں جعلی ہاؤسنگ سکیموں کی بھر مار

Published on February 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) صوبائی دارلحکومت کے علاقوں کاہنہ گر دو نواح اور کوٹ لکھپت روڑ اور دیگر علاقو میں جعلی ہاوسنگ سکیموں کی بھر مار بیانہ پر رقبہ لیکر سکیموں پر بڑے بڑے سائین بوڑ سہنانے خواب دیکھا کر بغیر ایل ڈی اے کی منظوری کے عوام کے کروڑوں روپے بٹورنے والے لینڈمافیا کے خلاف گھیرا تنگ ایل ڈی اے کا بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ ،ایل ڈی اے کی پہلی کاروائی تھانہ کانہ کے علاقہ میں جعلی ہاو¿سنگ سکیموں کے سربراہ ،نعیم، ملک کوثر، منیر بٹر، ہاشم رشید، منظور شاہین،سعید بٹر، الیاس عاطف،وغیرہ کے خلاف تھانہ کاہنہ میں علیحدہ علیحدہ18مقدمات درج کروائے ہیں،اور د یگر حلقوں میں بھی شکات موصول ہورہی ہیں جلد کوٹ لکھپت روڑ اور صوئے آصل روڑ پر بھی چھاپے مارے جائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes