آج کا دن تاریخ میں3فروری

Published on February 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں3فروری2004سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی
آج کا دن تاریخ میں3فروری1999 جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دال کا دوبارہ قیام
آج کا دن تاریخ میں3فروری1994 امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کردی
آج کا دن تاریخ میں3فروری1916 کینیڈین دارالحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر
آج کا دن تاریخ میں3فروری1783 اسپین نے امریکی آزادی تسلیم کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes