سینٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار

Published on February 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments


‏اسلام آباد: (یواین پی) وفاقی حکومت نے سینٹ انتخابات کو اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار کرلیاذرائع کے مطابق سینٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کر دیا گیا ہے،آرڈیننس عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے۔ آرڈیننس کا مسودہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے تیار کیا ہے۔مسودہ کے مطابق اگر سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن کو آئین کے مطابق انتخابات کو کہا تو ووٹنگ سیکرٹ ہوگی جبکہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کے مطابق کہا گیا تو ووٹنگ اوپن ہوگی،آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے مشروط ہوگا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes