آج کا دن تاریخ میں10فروری

Published on February 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10فروری 2005شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیاروں موجود ہیں
آج کا دن تاریخ میں10فروری2005دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئیپیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا
آج کا دن تاریخ میں10فروری1996انیس سو پچیاسی میں چیس کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹرڈیپ بلونے چیس گیم میں مات دی
آج کا دن تاریخ میں10فروری1940امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا
آج کا دن تاریخ میں10فروری1846برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy