لاہور(یواین پی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے آغاز میں دس روز باقی رہ جانے پر خصوصی تقریب کل بروز ( بدھ ) کولبرٹی چوک لاہور میں منعقد ہوگی۔تقریب میں چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان، ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابر حامد اور چیف ایگزیکٹو ایچ بی ایل صغیر مفتی شرکت کریں گے۔