فیصل آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں18فروری2008پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کاانعقاد
آج کا دن تاریخ میں18فروری2006وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیوینز ویلا کے صدر ہوگو شاویزنے امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزارائس کے اس بیان پردھمکی دی جس میں رائس نے وینزویلا کو خطے میں کی پریشانی قرار دیا تھا
آج کا دن تاریخ میں18فروری1929امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان
آج کا دن تاریخ میں18فروری1927امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام