جرنلسٹ ذیشان جٹ کے خالو سسر قضائے الہی سے انتقال کرگئے

Published on February 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

لاہور (یواین پی) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر ،یونین نیوز ٹی وی کے ایڈمنسٹریٹر ذیشان جٹ کے خالو سسر کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سرپرست اعلی ڈاکٹر شاہد مسعود چیرمین ایس۔ اے۔ صہبائی چیف آرگنائزر مبشر لقمان و صدر مجیب الرحمن شامی سیکرٹری جنرل قاسم منیر سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر بی۔ اے۔ خرم پنجاب پریس کلب کے چیرمین ناظم علی ناظم جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان فیصل آباد کے چیف آرگنائزر اور رونامہ یونین نیوز فیصل آباد کے ایڈیٹر انچیف مراتب جٹ سنگھا و دیگر تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے دلی تعزیت و اظہار افسوس۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ رنج و غم کی اس گھڑی میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تمام عہدیداران و ممبران ذیشان جٹ صاحب اور انکے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes