اوکاڑہ،چار نامعلوم مسلح ڈاکو کھاد ڈیلر سے 35لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار

Published on February 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی ) اوکاڑہ فیصل آباد روڑ پر دن دیہاڑ ے ڈکیتی کی واردات،چار نامعلوم مسلح ڈاکو کھاد ڈیلر سے 35لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کھاد ڈیلر شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes