صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے اپنی  سالگرہ کا کیک کاٹا   

Published on March 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments
اوکاڑہ(یو این پی)صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے دوستوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا سالگرہ کی پروقار تقریب سول ریسٹ ہاؤس اوکاڑہ میں ہوئی تقریب میں معززین شہر کارکنوں اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کے علاوہ ٹیگرز فورس کے ارکان نے بھی شرکت کی اس موقع پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ملک محسن اور فیضان گجر بھی ان کے ہمراہ تھے تقریب کےاختتام پر ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی
Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes