آج کا دن تاریخ میں7مارچ

Published on March 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments


لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں7مارچ1996ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے پہلی بارپلوٹو کی تصاویر اتاری گئیں
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1989سلمان رشدی کے متنازع ناول کی اشاعت پر ایران نے برطانیہ سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1985آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1977پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1941پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1941برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں7مارچ1573ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں7مارچ0322تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog