لاہور: (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں11مارچ2012پاکستان ٹیلی وژن کی معروف فنکارہ طاہرہ واسطی اڑسٹھ سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1990لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1988عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1963صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1702لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1669اٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11مارچ1302رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن شیکسپیئر کے مطابق