صحافی محمد شہزاد مغل کے بڑے بھائی کے انتقال پر صحافی برادری کا اظہار افسوس

Published on March 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

محراب پور(یواین پی) محراب پور ایوانِ صحافت کے صدر محمد شہزاد مغل کو صدمہ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہزاد مغل کے بڑے بھائی سابق بینک آفیسر،سماجی رہنما محمد ارشد طاہر مغل مختصر علالت کے بعد نجی اسپتال میں انتقال کرگئے مرحوم کی نمازِ جنازہ میں صحافی، سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ میں سابق ناظم حاجی منور مغل،سابق چئیرمن فاروق لودھی،پی پی پی رہنما حاجی امداد چانگ، سماجی رہنما سردار گل حسن مشوری،صحافی عبدالحمید راہی صحافی عبدالخاق مغل، سرفراز نواز، صحافی منور حسین منور، صحافی مشتاق ملک اور دیگر صحافیوں نے شرکت کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور اعلٰی درجات کے لئے دعا مانگی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes