آج کا دن تاریخ میں25مارچ

Published on March 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں25مارچ2002افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25مارچ1992 پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا
آج کا دن تاریخ میں25مارچ1975 سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں25مارچ1915 آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25مارچ1829 یونان کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں25مارچ1655 کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes