ساجد علی،ڈاکٹربی اے خرم ،راحیلہ آغا،اچھی خان،اشفاق کاظمی،ایم اے ٹھاکر کا اظہار تعزیت
لاہور (یواین پی )وائس آف کشمیر،وائس آف پنجاب سنگر حنا ملک کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں سنگر حنا ملک کی والدہ کے انتقال سے شوبز حلقوں میںغم اور دکھ کی ایک لہر دوڑ گئی سنگر حنا ملک کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز کی معروف شخصیات ڈائریکٹر ساجد علی ساجد ،آغاحسن عسکری،اشفاق کاظمی،جرار رضوی،پرویز کلیم،کمال پاشا،ناصر ادیب ،ارم ملک ،قاسم شاکر،ڈاکٹربی اے خرم،ایم اے ٹھاکر،راحیلہ آغا،اچھی خان،مناہل خان ،علی اصغر،علی چوہدری،افشی رانی ،امیر احمد،زکیر احمدبھٹی،اسحاق ڈار نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔