سورة یُوسُف ۔۔۔

Published on September 27, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جس وقت یوسف نے اپنے باپ سے کہا اے باپ میں گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو خواب میں دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں (4) کہا اے بیٹے اپنا خواب اپنے بھائیوں کے سامنےنہ بیان کرنا وہ تیرے لیے کوئی نہ کوئی فریب بنا دیں گےبیشک شیطان انسان کا صریح دشمن ہے
آیت نمبر 5

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy