ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) انسانیت کی خدمت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس کی بنیاد پر ہم ترقی یافتہ معاشرہ میں بلند مقام حاصل کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی تنظیم ہیر آرگنازیشن کی چیف ایڈمنسٹریٹر آف سروس ھیر آزاد زﺅر نے کیا کرونا وائرس کی خطرناک صورتحال میں ضلع حکومت کے ساتھ مل کر کردار ادا کیا اور ضلع ٹھٹہ سجاول کے مستحق خاندانوں میں سردی کے کپڑی اور راشن تقسیم کیا ہیر آزاد نے رمضان المبارک میں غریب خاندان سے تعلق رکہنے والے بچون میں عید کے کپڑی راشن دینے کا اعلان کیا ہے ھیر آزاد زﺅر نے مالدار لوگوں سے اپیل کی ہے اس سلسلی میں ہماری آرگنائزیشن کی مدد اور ساتھ دیں تاکہ مستحق غریب خاندانوں کی مدد کی جاسکے ہم اپنی مدد آپ کے تحت معاشری میں غربت کے خاتمے کے لئے اپنا رضاکارانہ طور پر کردار ادا کر رہیں ہیں ھیر آرگنازیشن خواتیں کو شامل کر کے غریب بچیوں کی تعلیم و صحت کے پراجیکٹ پر کام کرنے کلیئے باقائدہ میدان عمل ہے ہیر آزاد زﺅر نے مزید کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔