آج کا دن تاریخ میں22اپریل

Published on April 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 181)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22اپریل2011پاکستان ٹی وی، اسٹیج اور تھیٹر کے مشہور اداکار کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں22اپریل1931مصر اور عراق نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں22اپریل1926ایران،ترکی اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں22اپریل1914میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے
آج کا دن تاریخ میں22اپریل–ارتھ ڈے.زمین کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme