آج کا دن تاریخ میں1 مئی

Published on May 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 183)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں1 مئی2011 پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ایک فوجی آپریشن کے بعد القائدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی2003 امریکی صدر جارج بش نے عراق میں جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی1951 جرمنی میں چھ لاکھ افراد نے امن اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی1751 امریکا میں پہلا کرکٹ میچ کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی1725 اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1 مئی1715 ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی1544 ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1 مئی-مزدوروں کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy