اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2مئی2005عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا
آج کا دن تاریخ میں2مئی– ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے
آج کا دن تاریخ میں2مئی2005لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں2مئی1933جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی
آج کا دن تاریخ میں2مئی1971امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں2مئی2008-میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے